متفرق

فرشتے ان پر برکات لے کر نازل ہوتے ہیں

امام الزماں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام مقربین الٰہی کی علامات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

ان (مقربین الٰہی) کی ایک علامت یہ ہے کہ فرشتے ان پر برکات لے کر نازل ہوتے ہیں اور اللہ مکالمات و مخاطبات سے انہیں عزت بخشتا ہے اور ان کی طرف یہ وحی کرتا ہے کہ وہ سرداران جنت میں سے ہیں اور مقرب ہیں اور ان کے دل جو چاہیں گے وہ انہیں اس میں مل جائے گا اور وہ جس چیز کی خواہش کریں گے وہ اس (جنت) میں ان کی ہو جائے گی۔

(علامات المقربین مترجم اردو صفحہ ۷۹)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button