ارشادِ نبوی
ایفائے عہد
مِسْوَر بن مَخرَمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ واپس آئے تو ایک شخص قریش میں سے جس کا نام ابوبصیر ؓتھا، آپؐ کے پاس مسلمان ہو کر آ گیا، قریش نے اس کو واپس لانے کے لیے دو آدمی بھیجے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوبصیرؓ کو ان کے حوالےکر دیا۔
(ابو داؤد کتاب الجہاد باب فِي صُلْحِ الْعَدُوِّ)