اطلاعات و اعلانات
اطلاعات و اعلانات
نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں
درخواست دعا
درثمین احمد صاحبہ باد مارین برگ، جرمنی سے تحریر کرتی ہیں کہ خاکسار کے بیٹے عزیزم ذیشان احمد کا مورخہ ۵؍دسمبر۲۰۲۴ء بروز جمعرات سکول سے واپسی پر ایکسیڈنٹ ہونے کے باعث ہاتھ کی دو ہڈیاں فریکچر ہوگئی ہیں جن کا ۱۱؍دسمبر۲۰۲۴ءکو آپریشن ہوا ۔اس کے بعد اب چار ہفتے تک پلستر رہے گا۔احباب جماعت کی خدمت میں دعا کی عاجزانہ درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے عزیزم کو ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ رکھے اورکامل شفا عطا فرمائے۔ آمین