ارشادِ نبوی

لوگوں کو فائدہ پہنچاؤ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایاکہ ایک شخص رستہ پر چل رہا تھا کہ اس نے راستے میں ایک کانٹے دار شاخ پائی، اُس نے اسے ہٹا دیا تو اللہ نے اس کی قدر کی اور اُسے بخش دیا۔

(مسلم كِتَاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ وَالْآدَابِ باب فَضْلِ إِزَالَةِ الأَذَى عَنِ الطَّرِيقِ)

مزید پڑھیں: دلوں کو درست کرو

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button