ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
ہندوستان کے نبی
آنحضرت ﷺ نے فرمایا: کَانَ فِی الْھِنْدِ نَبِیًّا اَسْوَدَ اللَّوْنِ اِسْمُہُ کَاھِنًا
یعنی ہندوستان میں ایک نبی گذرے ہیں جو سانولے رنگ کے تھے اُن کا نام کاہنا (کنہیا)تھا۔ (تاریخ ہمدان دیلمی باب الکاف)