ارشادِ نبوی
قطع تعلق کرنے والے کو انذار
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
رشتہ داروں سے قطع تعلق کرنے والا جنت میں داخل نہ ہوگا۔
(بخاری كِتَاب الْأَدَبِ بَابُ إِثْمِ الْقَاطِعِ)
مزید پڑھیں: تم میں سے ہر ایک نگران ہے