متفرق

علاماتُ المقرَّبین

وہ اللہ کے نور میں گم ہو جاتے ہیں

امام الزماں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام مقربین الٰہی کی علامات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

وہ اللہ کے نور میں گم ہو جاتے ہیں۔ ان کی حقیقت کو بجز اس شخص کے جس کو اللہ نے ان کے متعلق معرفت دی ہو ، کوئی اور دوسرا نہیں جان سکتا۔ وہ نہاں در نہاں روح کی روح اور ہر مخفی سے زیادہ مخفی وجود ہو جاتے ہیں کہ ان پر پڑنے والی نظر ماندہ ہو کر لوٹ آتی ہے اور دیکھ نہیں پاتی۔ جب ان کا نام جو آسمان میںہے اور ان کے ربّ اعلیٰ کے ہاں اپنی تکمیل کو پہنچ جاتا ہے اور جب ان کا وہ کام پورا ہو جاتا ہے جس کا اللہ نے اِرادہ اور فیصلہ کیا ہوتا ہے تو آسمان میں ان کی آسمان کی طرف واپسی کی منادی کر دی جاتی ہے تو وہ اپنے ربّ کی طرف لوٹ جاتے ہیں۔

(علامات المقربین مترجم اردو صفحہ ۸۲)

مزید پڑھیں: ایک صدی قبل ۱۹۲۵ء میں تاریخ احمدیت میں رُونما ہونے والے بعض واقعات

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button