ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

راستہ تلاش کریں

گڈو نے یکم رمضان سے روزانہ ایک پارہ ختم کرنے کا عہد کیا ہے۔ لیکن اس کا کیلنڈر کھو گیا ہے۔ کیلنڈرتلاش کرنے میںاس کی مددکریں اور لفظ بھی مکمل کریں۔ ……..+ ک+ م=یکم

الفاظ تلاش کریں

بنگلہ دیش کی مساجد کے نام تلاش کریں:

مجید، لطیف، کریم، نور الدّین، محمود، عافیّت، نصرت جہاں، سلام، رئیس الدین، باسط۔

(نوٹ: ان میں سے بعض مساجد کے نام میں ’’بیت‘‘ کا لفظ بھی شامل ہے۔ تلاش کرنے میں سہولت کی غرض سے یہاں شامل نہیں کیا گیا)

بچوں کے الفضل کا سوالنامہ

1: کیا اطفال الاحمدیہ کی تجنید میں پانچ سال کا بچہ شامل ہو سکتا ہے؟ جی ہاں یا جی نہیں
2: کیا مجلس اطفال الاحمدیہ میں شامل بچے کو واقفِ نو کہتے ہیں؟ جی ہاں یا جی نہیں
3: کیا ناصرہ سےمراد لجنہ اماء اللہ کی ممبر ہے؟ جی ہاں یا جی نہیں
4: انصار کس کی جمع ہے؟ ناصر یا خادم
5: خدام کا مطلب ’’اللہ کے مددگار‘‘ہے۔ صحیح یا غلط
6: کس شعبے میں قبل از پیدائش بچے یا بچی کا شامل ہونا لازمی ہے؟ اطفال الاحمدیہ، ناصرات الاحمدیہ، وقفِ نو

کسوٹی

1: میں ایک چیز ہوں
2: مجھے الہامی حیثیت حاصل ہے
3: میں رسول اللہ ﷺ پر نازل ہوا
4: میرا ایک ایک حرف پڑھنا دس دس نیکیاں دیتا ہے
5: میں رمضان کے مہینہ میں نازل ہوا
6: میں رمضان کے مہینہ میں مکمل ہوا
7: مجھے مکمل ہونے میں 22 سال چھ ماہ دس دن لگے
8: حضرت ابو بکر صدیق ؓنے مجھے ایک جگہ لکھوانا شروع کیا
9: حضرت عثمانؓ نے میری کاپیاں تیار کروائیں
10: رمضان میں کم از کم ایک بار مسلمان مجھے پڑھتے ہیں
(جوابات اگلے شمارے میں)

گذشتہ شمارے کے درست جواب

دینی معلومات: 1: 20 فروری 1886، 2. 1924ء، 3.مسجد فضل لندن 1924ء میں، 4. اطفال الاحمدیہ:1940ء، ناصرات الاحمدیہ: 1928، 5. حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ اور حضرت مرزا طاہر احمد صاحبؒ، 6. 52 سال

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button