ارشادِ نبوی
ارشاد ِنبوی ﷺ
حضرت عقبہ بن عامر جہنیؓ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
اونچی آواز سے قرآن پڑھنے والا ایسا ہے جیسے لوگوں کے سامنے خیرات کرنے والا اور آہستہ آواز سے قرآن پڑھنے والا ایسا ہے جیسے چپکے سے خیرات کرنے والا ۔
(سنن ابی داؤد کتاب التطوع باب فی رفع الصوت بالقراءۃ فی صلاۃ الیل)