کوئز الفضل انٹرنیشنل

کوئز الفضل انٹرنیشنل (نمبر8، 03؍ مارچ 2020ء)

ان سوالات کے جوابات

بذریعہ ای میل [email protected] یا بذریعہ فیکس 00442085447611
پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 14؍ مارچ تک ارسال کیجیے۔ درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 17؍مارچ 2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ

خوش خبری: اب آپ کوئز الفضل انٹرنیشنل آن لائن بھی حل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ویب سائٹ alfazl.com کے صفحہ اول پر موجود ُکوئز’ کا بٹن دباکر اپنے جوابات آن لائن دفتر الفضل انٹرنیشنل کو بھجوائیے

(یہ سوالات الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 11؍ فروری اور 14؍ فروری 2020ء سے اخذ کیے گئے ہیں)

جوابات کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر6، 11؍فروری 2020ء

1۔ یعقوب 2۔ دین 3۔ مالابار کے علاقے میں 4۔ اسکندریہ 5۔ جنرل جانگ کیان

درج ذیل افراد کی جانب سے بروقت درست جوابات موصول ہوئے:

ریحانہ عفت عروشہ (تنزانیہ )، شاہدہ نسرین ناصر(ناروے )، امتہ الرشید شیخ (کنگسٹن یو کے )، محمد ارشدلقمان(کینیڈا)، عظمیٰ راشد (کیلگری کینیڈا)، جی ایم سرا(جرمنی)، لبنیٰ مسعودثاقب(جرمنی)،سعادت احمد(جرمنی)، رؤوف احمد(جرمنی)، شمشاد اختر(جرمنی)، ذیشان محمود(ربوہ، پاکستان)، ریحانہ کرن(ربوہ، پاکستان)، یاسر احمد طیّب(ربوہ پاکستان)، محمد ذکی خان (Inongoکونگو کنشاسا)

نوٹ: خصوصی کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر 7، 18؍ فروری 2020ء کے درست جوابات اور مکمل جوابات کا درست جواب ارسال کرنے والے افراد کے نام 3؍ مارچ کے بجائے 10؍ مارچ کے شمارے میں شائع کیے جائیں گے۔ ان شاء اللہ

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button