متفرق

صحت مند سحری

٭…اگر سحری کے مینیو میں چند چھو ٹی چھو ٹی چیز یں شا مل کر لی جا ئیں تو کئی طبی فوا ئدحا صل ہو ںگے مثلاًایک کپ دودھ میں ایک کپ پا نی ملا کر پینے سے پو رے دن توانا ئی حاصل ہو گی اور پیا س نہیں لگے گی۔

٭… د ہی کی لسی پینے سے بھی کمزوری، پیاس اور بد ہضمی سے بچا جا سکتا ہے۔

٭… سحری میں پا نچ کھجو ریں کھا نے سے پورا دن جسم میں گلوکوز کی کمی وا قع نہیں ہو گی۔

٭… تا زہ پھلوں کا جوس اور کھجو ر کا استعمال ضرور کریں۔

٭… روٹی کے ساتھ دال یا کم رو غن والے سالن کو ترجیح دیں ۔

٭… صحت مند روزے کے لیے بھر پور سحری ضروری ہے۔ جس قدر ممکن ہو پرا ٹھے، روغنی اور تیز مر چ مصا لحے والے کھانوں سے پر ہیز کر یں۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button