ارشادِ نبوی
ارشاد نبویﷺ
حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم عید الفطر کے دن نہ نکلتے جب تک کچھ کھجوریں نہ کھا لیتے۔
ایک اَور روایت میں حضرت انس ؓ نے یہ بھی بیان کیا کہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم انہیں طاق صورت میں کھاتے۔
(صحیح بخاری کتاب العیدین باب الاکل یوم الفطر قبل الخروج)