متفرق شعراء
سب کا بھلا مانگتے رہو
دورِ صبا میں بادِ صبا مانگتے رہو
اور حبس میں ہوا کی دعا مانگتے رہو
کچھ بھی ہو نفرتوں کی اجازت نہیں ہمیں
لیکن ہے حکم سب کا بھلا مانگتے رہو
دورِ صبا میں بادِ صبا مانگتے رہو
اور حبس میں ہوا کی دعا مانگتے رہو
کچھ بھی ہو نفرتوں کی اجازت نہیں ہمیں
لیکن ہے حکم سب کا بھلا مانگتے رہو