متفرق

زمانہ قدیم سے رائج ورزش یوگا کے فوائد

یہ چہرے اور جلد کے ٹشوز تک خورا ک پہنچاتا ہے۔

خون کوصاف کرکے جسمانی صلاحیتوں میں اضافہ کرتا ہے۔

اچھی اور پر سکون نیند کا سبب بنتا ہے۔

بڑھتی عمر کے نتائج کو حتی الامکان کم کر کے ہم کو ان مسائل سے محفوظ رکھتا ہے۔

دوران ِخون کو بہتر بناتا ہے۔

ذہنی پریشانیوں پر قابو پانے میں معاونت کرتا ہے۔

ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے۔

ہماری ذہنی صلاحیتوں اور خواہشوں کو جوان رکھتا ہے۔

نظامِ ہضم کو درست رکھتا ہے اور قبض اور دوسری پیٹ کی بیماریوں کو دور رکھتا ہے۔

تھکن سے نجات دلا کر توانائی بحال رکھتا ہے۔

آپ کی نشست و برخاست اور چال ڈھال کو خوب صورت اور پُر کشش بناتا ہے۔

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button