متفرق
اخروٹ کی مٹھائی
اجزا
خشک دودھ:1کپ
براؤن شوگر:1کپ
اخروٹ باریک کٹے ہوئے:2کپ
انڈا:1عدد
مکھن (پگھلا ہوا):4/1 کپ
ترکیب
سب چیزوں کو مِکس کر کے ٹرے میں پھیلا دیں۔ 180ºC پر اوون میں رکھ دیں۔ گولڈن براؤن ہونے پر باہر نکال لیں اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر دیں۔ مزیدار اخروٹ کی مٹھائی تیار ہے۔
٭…٭…٭