ضروری اعلان: حضورِانورایم ٹی اے انٹرنیشنل کی کانفرنس سے لائیو خطاب فرمائیں گے
احبابِ جماعت کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ایم ٹی اے انٹرنیشنل کی کانفرنس برائے سال 2021ء کی اختتامی تقریب سے خطاب فرمائیں گےجو مورخہ 27؍ جون بروز اتوار برطانوی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعہ براہِ راست (لائیو)پوری دنیا میں نشر کیا جائے گا۔ (ان شاء اللہ العزیز)
احبابِ جماعت حضورِ انور کے اس بصیرت افروز خطاب سے استفادہ فرمائیں۔ جزاکم اللہ
(مینیجنگ ڈائریکٹر ایم ٹی اے انٹرنیشنل)