ارشادِ نبوی
ارشاد نبویﷺ
حضرت ابوسعید خدریؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:راستوں پر مجالس لگانے سے اجتناب کرو۔ اور اگر مجبوراً ایسا کرنا پڑے تو پھر راستوں کے حقوق ادا کرو جو یہ ہیں کہ آنکھیں جھکا کر رکھو، تکلیف دہ چیزوں کو ہٹائو، سلام کا جوا ب دو، نیکی کاحکم دو اور برائی سے روکو، اور سائل کی راہنمائی کرو اور اچھی باتیں کرو۔
(صحیح مسلم کتاب السلام باب من حق الجلوس)