اطلاعات و اعلانات

اطلاعات و اعلانات

تقریب آمین

٭…مکرمہ ناصرہ جمیل صاحبہ اہلیہ مکرم ملک جمیل الرحمٰن رفیق صاحب تحریر کرتی ہیں کہ میرے نواسے عزیزم حمزہ احمد ابن مکرم وسیم احمد صاحب (امریکہ) نے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے چار سال دس ماہ کی عمر میں قرآن کریم ناظرہ کا پہلا دَور مکمل کر لیا ہے ۔

بچے کو قرآن پڑھانے کی سعادت اس کی والدہ عزیزہ ھبۃ الرفیق صاحبہ کو نصیب ہوئی ۔

تقریب آمین 4 جولائی 2021ء کو ان کے گھر پر منعقد ہوئی ۔ بچے کےدادا مکرم نصیر احمد قریشی صاحب نے بچے سے قرآن کریم سنا اور دعا کروائی ۔

احباب جماعت سے درخواست دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عزیزم حمزہ کو عمر بھر قرآن کریم پڑھنے اور اس کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق خاص سے نوازے۔ آمین

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button