متفرق
اعتذار و تصحیح
الفضل انٹرنیشنل کے سالانہ نمبر (شمارہ27؍ جولائی تا 12؍اگست 2021ء) کے ہمراہ شائع کیے جانے والے ضمیمہ مختصر رپورٹ و اعداد و شمار جلسہ ہائے سالانہ کے صفحہ نمبر 71 پر 2020ء میں حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے جلسہ سالانہ کی مناسبت سے ہونے والے خطاب کے اہم امورکے ذیل میں درج شدہ دورانِ سال ہونے والی بیعتوں کی تعداد درست نہ ہے۔ درست عبارت کچھ اس طرح ہے:
’’اس سال 98 ممالک سے 220 اقوام سے تعلق رکھنے والے
ایک لاکھ بارہ ہزار ایک سواناسی افراد جماعت احمدیہ مسلمہ میں شامل ہوئے۔‘‘
آن لائن اس عبارت کی تصحیح کر دی گئی ہے۔ قارئین کرام نوٹ فرما لیں۔ ادارہ الفضل انٹرنیشنل اس غلطی پر معذرت خواہ ہے۔
(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)