ارشادِ نبوی
سراپا پیار
حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم انصار سے ملنے کے لیے تشریف لے جاتے تھے ۔ ان کے بچوں کو سلام کرتے اور ان کے سروں پر ہاتھ پھیرتے تھے۔
(صحیح ابن حبان جلد 2 صفحہ 206حدیث نمبر 459)