متفرق

بینگن کا رائتہ

(مریم رحمٰن)

اجزاء

بینگن تین عدد گول کٹے ہوئے

پیاز دو عدد گول کٹے ہوئے

ٹماٹر دو عدد گول کٹے ہوئے

ہری مرچ تین عدد باریک کٹی ہوئی

دہی ایک کلو

چینی تین چائے کے چمچ

چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ

ترکیب

ساری سبزیوں کو الگ الگ آئل میں فرائی کرنے کے بعد تمام سبزیاں، چینی اور چاٹ مصالحہ دہی میں مکس کر لیں۔ اب تھوڑے سے آئل میں کڑ ی پتہ، سفید زیرہ، اور ثابت سرخ مرچ کا تڑکہ لگا کر دہی کے اوپر ڈال دیں۔ بینگن کا رائتہ تیارہے۔

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button