اطلاعات و اعلانات
خطبہ عید الاضحی
احباب جماعت کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ
امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز انشاء اللہ العزیز خطبہ عید الاضحی 10؍جولائی 2022ء بروز اتوار برطانوی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے نمازِ عید ادا کرنے کے بعد ارشاد فرمائیں گے جو ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعہ براہ راست(لائیو) پور ی دنیا میں نشر کیا جائے گا۔
احبابِ جماعت حضورِ انور ایّدہ اللہ کے بصیرت افرو ز خطبہ عید سے بھرپور استفادہ فرمائیں ۔