اطلاعات و اعلانات
اعتذار و تصحیح
الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 8؍جولائی2022ء کے صفحہ10پر ’’بنیادی مسائل کے جوابات ( نمبر37)‘‘ میں درج ذیل روایت کا حوالہ درست نہ ہے:حضرت عبدالرحمٰن بن عوف پر حضورﷺ نے زرد رنگ ديکھا تو حضورﷺ کے پوچھنے پر انہوں نے عرض کي کہ انہوں نے شادي کي ہے، اس ليے ان پر زرد رنگ لگا ہوا ہے۔درست حوالہ درج ذیل ہے: سنن ابي داؤد کتاب المناسک بَاب الرَّجُلِ يُحْرِمُ فِي ثِيَابِہٖ۔ آن لائن اس عبارت کی تصحیح کر دی گئی ہے۔ ادارہ اس غلطی پر معذرت خواہ ہے۔قارئین کرام نوٹ فرما لیں۔