متفرق
مسکراہٹوں سے رنجشیں ختم کریں
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ 18؍جولائی 2003ء میںفرمایا:
’’ مسکراتے رہو۔ مسکرانے سے تمہارا تو کچھ نہیں بگڑا،یا تمہارا تو کچھ نہیں جاتا۔ایک دوسرے سے ملو تو مسکراتے ہوئے ملو۔اگر کوئی رنجشیں تھیں تو ان تین دنوں میں اپنی مسکراہٹوں سے اسے ختم کردو۔‘‘