عہدہ بھی ایک عہد ہے
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزنےخطبہ جمعہ8؍اگست2003ءمیں فرمایا:
ہمیشہ یاد رکھنا چاہئے عہدیداران کو، کارکنان کو کہ عہدہ بھی ایک عہد ہے، خدمت بھی ایک عہد ہے جو خدا اور اس کے بندوں سے ایک کارکن ، ایک عہدیدار،اپنے فرائض کی ادائیگی کے لئے کرتا ہے۔
(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)