ارشادِ نبوی
آنحضرتﷺ کا حضرت حسین سےمحبت کا ایک اظہار
آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے ایک بار حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے رونے کی آواز سنی تو آپؐ نے ان کی والدہ حضرت فاطمہؓ سے فرمایا کیا تمہیں معلوم نہیں کہ اس کے رونے سے مجھے تکلیف ہوتی ہے۔
(سیر اعلام ا لانبیاء ۔جلد 3صفحہ 284۔محمد بن ا حمد ذھبی موسسۃ الرسالۃ ۔ بیروت ۔ 1413ھ ۔ طبع نہم)
مزید پڑھیے:
حضرت امام حسنؓ و حسینؓ کا عظیم الشان مقام و مرتبہ از حضرت اقدس مسیح موعودؑ