متفرق شعراء
حکایت سعدی
زندگی بھر آدمی دو ، ڈھونڈتے مَیں تھک گیا
ڈھل گئی ہے عمر لیکن مجھ سے یہ نہ ہو سکا
ایک وہ ، نامِ خدا پر جس نے مال و زر دیا
اور پھر اس فعل کی خاطر وہ مفلس ہو گیا
دوسرا وہ شخص ظلم و جَور جو کرتا رہا
اور پھر وہ ربّ تعالیٰ کی پکڑ سے بچ گیا