خطبہ نکاح

خطبہ نکاح

فرمودہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 18ستمبر 2016ء بروز اتوار مسجد فضل لندن میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرمایا:۔
خطبہ مسنونہ کی تلاوت کےبعدحضرت امیرالمومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا:
اس وقت مَیں دو نکاحوں کے اعلان کروں گا ۔ پہلا نکاح عزیزہ مریم صدیقہ ملک بنت مکرم محمود احمد ملک صاحب لندن کا ہے جوعزیزم سید کاشف احمد قادری جو سید برہان احمد قادری صاحب امریکہ کے بیٹے ہیں،کے ساتھ تیس ہزار امریکی ڈالر حق مہر پر طے پایا ہے ۔
حضور انور نے فریقین میں ایجاب و قبول کروایا اور پھرفرمایا:
اگلا نکاح عزیزہ صدف انور کا ہے جو محمود الدین انور صاحب کی بیٹی ہیں ، یہ عزیزم عامر امجد ابن مکرم محمد امجد صاحب کے ساتھ چھ ہزار پاؤنڈحق مہر پر طے پایا ہے ۔
حضور انور نے فریقین میں ایجاب و قبول کروایا اور پھرفرمایا:
دعا کر لیں اللہ تعالیٰ یہ رشتے ہر لحاظ سے بابرکت فرمائے۔ دعا کر لیں۔
(مرتبہ:۔ظہیر احمد خان مربی سلسلہ۔انچارج شعبہ ریکارڈ دفتر پی ایس لندن)
٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button