ارشادِ نبوی
ماہ رمضان کی فضیلت
حضر ت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
’’جب رمضان کامہینہ آتاہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیطان کوجکڑ دیا جاتاہے‘‘۔
(بخاری کتاب الصوم باب ھل یقال رمضان اور شھر رمضان)