ارشادِ نبوی
نرم خو اور خوش مزاج
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا گیا کہ آنحضرتﷺ کی گھر میں کیا کیفیت ہوتی تھی۔ تو آپؓ نے بتایا: آپؐ نہایت نرم خو، بےحد خوش مزاج، مسکراتے اور تبسم ریز رہتے تھے۔
(شرح المواھب اللدنیہ زرقانی جلد4صفحہ 263دارالمعرفہ۔بیروت1993ء)