متفرق مضامین
توکّل کی کمی برائیوں میں اضافہ کرتی ہے
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے خطبہ جمعہ15؍اگست2003ءمیں فرمایا:
روز مرّہ کے معاملات میں بھی توکّل کی کمی بہت سی برائیوں میں اضافہ کا باعث بنتی ہے۔ مثلاً غلط بیانی ہے ،جھوٹ ہے۔