از افاضاتِ خلفائے احمدیت
سلسلہ کو دونوں قسم کے علماء کی ضرورت ہے
حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:
’’واقفینِ زندگی میں دو قسم کے آدمی ہیں۔ ایک وہ جن کا رجحان اس طرف ہے کہ دین کا علم سیکھ کر دین کی خدمت کریںاور دوسرے وہ جن کا رجحان اس طرف ہے کہ دنیا کا علم سیکھ کر دین کی خدمت کریں۔ سلسلہ کے لیے دونوں قسم کے آدمیوں کی ضرورت ہے تا ہر قسم کے کاموں کوجاری کیا جا سکے۔‘‘(فرمودہ 30مئی 1946ء ۔ مطبوعہ الفضل 25ستمبر 1960ء)