متفرق مضامین
اللہ کرے کہ ہر گھر تکبر کے گناہ سے پاک ہو
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ 29؍اگست 2003ء میں فرمایا:
’’اللہ کرے کہ ہر احمدی عاجزی،مسکینی اور خوش خلقی کی راہوں پر چلتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی رحم کی نظر حاصل کرنے والا ہو، اللہ تعالیٰ کی جنت میں جانے والا ہو اور ہر گھر تکبر کے گناہ سے پاک ہو‘‘۔