مصروفیات حضور انور
حضرت امیر المومنین ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی مصروفیات مورخہ 19؍ تا 21؍ اگست
مورخہ 19؍ تا 21؍ اگست 2019ء کے دوران حضورِ انور ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی مصروفیات معمول کے مطابق رہیں۔ احبابِ جماعت حضورِ انور کی صحت و سلامتی اور عمر میں برکت کے لیے دعا گو رہیں۔
اللّٰھُمَّ اَیِّدْ اِمَامَنَا بِرُوْحِ الْقُدُسِ وَکُنْ مَعَہٗ حَیْثُ مَا کَانَ وَانْصُرْہُ نَصْرًا عَزِیْزًا