از افاضاتِ خلفائے احمدیت
عاجزی اپناؤ کیونکہ یہی راہ اللہ تعالیٰ کو پسند ہے
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ 29؍اگست 2003ء میں فرمایا:
عاجزی کو اپناؤ کیونکہ یہی راہ اللہ تعالیٰ کو پسند ہے…اگر یہ تکبر ختم ہو جائے تو دنیا سے فساد بھی مٹ جائے۔