متفرق مضامین
میاں بیوی کے جھگڑے توکّل میں کمی کی وجہ سے ہوتے ہیں
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ 15؍اگست 2003ء میں فرمایا:
میاں بیوی کے جھگڑے ہیں یہ بھی توکّل میں کمی کی وجہ سے ہی ہوتے ہیں۔