متفرق مضامین
اپنی تعداد کو بڑھانے کے لیے بہت درود پڑھیں
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ 5؍ستمبر2003ء میں فرمایا:
جماعت کو بہت زیادہ درود شریف پڑھنا چاہئے۔…۔پس آپ میں سے ہرایک، پرانے احمدی بھی اورنئے شامل ہونے والے احمدی بھی، اگر اپنی تعداد کو بڑھانا چاہتے ہیں ، اپنے آپ کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں تو بہت درود پڑھیں۔سمجھ کر پڑھیں ، دل کی گہرائیوں سے پڑھیں تا اللہ تعالیٰ کے فضلوں کے وارث بنیں۔