حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
بے چین، تکلیف زدہ اور تنگدستوں کو آرام پہنچاؤ
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ 12؍ستمبر2003ء میں فرمایا:
’’اگر تم چاہتے ہو کہ اللہ تعالیٰ اپنی مغفرت کی چادر میں تمہیں ڈھانپ لے تو بے چین، تکلیف زدہ اور تنگدستوں کو جس حد تک آرام پہنچا سکتے ہو،آرام پہنچاؤ۔‘‘
(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)