حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
احمدی مسیح موعودؑ سے سچا تعلق قائم رکھیں اور دعاؤں پر زور دیں
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ 19؍ستمبر2003ء میں فرمایا:
’’جب نہیں بولتا بندہ تو خدا بولتاہے اورجب خدا بولتاہے تومخالفین کے ٹکڑے ہوامیں بکھرتے ہوئے ہم نے دیکھے ہیں اور آئندہ بھی دیکھیں گے انشاء اللہ۔ پس احمدی مسیح موعود سے سچا تعلق قائم رکھیں اور دعاؤں پر زوردیں ، ہر وقت دعاؤں میں لگے رہیں‘‘۔
(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)