متفرق
ان کی تشریف آوری سے زمین کو برکت دی جاتی ہے (علاماتُ المقرَّبین)
امام الزماں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام مقربین الٰہی کی علامات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
’’ان کی تشریف آوری سے زمین کو برکت دی جاتی ہے۔ اور لوگوں کو ان کے غموں سے نجات دی جاتی ہے پس مبارک ہو ان لوگوں کو جو ان سے تعلق رکھتے ہیں۔‘‘
(علامات المقربین مترجم اردو صفحہ نمبر90)