متفرق شعراء
مسجد فتحِ عظیم امریکہ
بن گئی اِک اَور مسجد نام ہے فتحِ عظیم
افتتاح اس کا کیا ہے حضرتِ مسرور نے
شہرِ ڈووی میں یہ مسجد بن گئی ہے اِک نشاں
کر دیا ہے اس کو روشن میرے رب کے نُور نے
(خواجہ عبدالمومن ناروے)
بن گئی اِک اَور مسجد نام ہے فتحِ عظیم
افتتاح اس کا کیا ہے حضرتِ مسرور نے
شہرِ ڈووی میں یہ مسجد بن گئی ہے اِک نشاں
کر دیا ہے اس کو روشن میرے رب کے نُور نے
(خواجہ عبدالمومن ناروے)