حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
جب بھی نماز کا وقت آئے، نماز پڑھو
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ 03؍اکتوبر2003ء میں فرمایا:
’’عبادت کا اللہ تعالیٰ نے اس قدر تاکید سے حکم فرمایاہے کہ نماز کا جہاں بھی وقت ہو تم یہ نہ دیکھو کہ اس وقت وضو کے لئے پانی ہے یانہیں ، کپڑے صاف ستھرے ہیں یا نہیں ، کوئی ایسی جگہ ہے یا نہیں جہاں تم نماز پڑھ سکو۔ بلکہ جب بھی نماز کا وقت آئے، نماز پڑھو‘‘
(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)