ارشادِ نبوی

افضل ترین شخص

حضرت ابن عمر ؓبیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا گیا کہ افضل ترین شخص کون ہے؟ ۔
فرمایا مخموم القلب یعنی متقی اور پاک دل اور صدوق اللسان یعنی زبان کا سچا اور کھرا شخص۔


(سنن ابن ماجہ کتاب الزھد باب الورع )

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button