ارشادِ نبوی

مقاماتِ مقدسہ میں خصوصیت سےاپنی دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست

حضرت عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ مَیں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے عمرہ کے لئے جانے کی اجازت طلب کی تو آپ ؐنے اجازت دیتے ہوئے فرمایا’’میرے بھائی ہمیں اپنی دعائوں میں نہ بھولنا‘‘
حضرت عمرؓکہتے ہیں کہ حضور ؐکی اس بات سے مجھے اتنی خوشی ہوئی کہ اگراس کے بدلے مجھے ساری دنیامل جاتی تو اتنی خوشی نہ ہوتی۔


(جامع ترمذی۔ کتا ب الدعوات)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button