بچوں کا الفضل 20؍جنوری 2023ء
بچوں کا الفضل
(ایک نیا سلسلہ، ایک جدّت)
بچوں کی تعلیم و تربیت اور ان کے اخلاق و اطوار میں بہتری پیدا کرنے کے پیشِ نظر الفضل انٹرنیشنل “بچوں کا الفضل” شروع کر رہا ہے۔ سرِ دست اسے پندرہ روز میں ایک مرتبہ (ہر مہینے کے پہلے اور تیسرے جمعۃ المبارک کو) شائع کیا جائے گا۔ ان شا اللہ العزیز
اللہ تعالیٰ ہماری اس ادنیٰ کاوش کو قبول فرمائے اور اسے افادۂ عام کا موجب بنائے۔ آمین
(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)