اللہ میاں کا خط
اللہ میاں کا خط
وَاَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَارۡکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ (البقرہ:۴۴)
ترجمہ: اور نماز کو قائم رکھو اور زکوٰۃ دو، اور
خدا کی خالص پرستش کرنے والوں کے ساتھ مل کر پرستش کرو۔
(مشکل الفاظ کے معنی) پرستش کرنا: عبادت کرنا)