متفرق

اعتذار و تصحیح

الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ ۲۷؍جنوری ۲۰۲۳ء میں قریشی داؤد احمد صاحب مربی سلسلہ کے مضمون’’ گھانامیں بیتے دنوں کی چندیادیں‘‘ میں صفحہ ۲۰پر سہواًیہ لکھاگیا ہےکہ Kalio ہسپتال میں ڈاکٹر محمد نصراللہ صاحب پہلے ڈاکٹر مقرر ہوئے ۔تاہم منصور احمد زاہد صاحب (مربی سلسلہ ساؤتھ افریقہ) کے توجہ دلانے پر معلوم ہوا ہے کہ دست بات یہ ہے کہ ڈاکٹر شیخ نصیر احمد صاحب اس ہسپتال کے پہلے ڈاکٹر مقرر ہوئے تھے۔ ادارہ الفضل انٹرنیشنل اس غلطی پر معذرت خواہ ہے۔آن لائن اس عبارت کی تصحیح کر دی گئی ہے۔ قارئین کرام نوٹ فرما لیں۔

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button