ارشادِ نبوی
خدا کے پسندیدہ کلمات
حضرت ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
دو کلمات ایسے ہیں جو خدا کو بہت پسند ہیں۔ زبان پر ہلکے مگر میزان میں بہت بھاری ہیں وہ یہ ہیں:
سُبْحَانَ اللّٰہِ وَ بِحَمْدِہِ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْم