متفرق

ان کی صحبت زمین پر بسنے والوں کے لیے آسمان سے حفاظت کا سامان ہوتا ہے

امام الزماں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام مقربین الٰہی کی علامات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

’’ان کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ بلائو ں کے نزول کے وقت ان کی صحبت زمین پر بسنے والوں کے لئے آسمان سے حفاظت کاسامان ہوتاہے اور اس سنگدلی کی دوا بن جاتی ہے جو دنیا کی تمنائوں اور خواہشات کے نتیجہ میں پید اہوتی ہے اور جس طرح پانی کے قلّتِ استعمال سے بدن پر میل چڑھ جاتی ہے۔ اسی طرح اولیاء اللہ کی صحبت کی قلت دلوں کو میلا کر دیتی ہے اور جاننے والے اس بات کو خوب جانتے ہیں۔‘‘

(علامات المقربین مترجم اردو صفحہ نمبر60)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button