متفرق

تم گھٹتے جاتے اور ہم بڑھتے جاتے ہیں

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰةو السلام اپنے مخالفین کو مخاطب ہوتے ہوئے فرماتے ہیں کہ

’’باز آ جاؤ اور اس کے قہر سے ڈرواور یقیناًسمجھو کہ تم اپنی مفسدانہ حرکات پر مہر لگا چکے۔ اگر خدا تمہارے ساتھ ہوتا تو اس قدر فریبوں کی تمہیں کچھ بھی حاجت نہ ہوتی۔…کیا تم دیکھتے نہیں کہ تم گھٹتے جاتے اور ہم بڑھتے جاتے ہیں۔ اگر تمہارا قدم کسی سچائی پر ہوتا تو کیا اس مقابلہ میں تمہارا انجام ایسا ہی ہونا چاہیے تھا۔‘‘

(نزول المسیح، روحانی خزائن جلد۱۸صفحہ۴۰۹)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button